Трек очень похож на
- Название Ik Lamha
- Исполнитель Azaan Sami Khan
- Жанр Pop
- Год релиза 2021
- ISRC INU252103324
Видео
Текст песни
تیری دوریاں مجھ پہ گناہ ہیں
دل چاھت اس کی گواہ ہے
میری دنیا تیری پناہ ہے
یہی عشق نہ مجھ سے کہا ہے
کچھ مجھ میں تو ایسا بسا ہے
کوئی مجھ میں نہ میری جگہ ہے
کچھ دیکھوں تو تو دکھتا ہے
میری آنکھوں میں تیری نگاہ ہے
تجھ سے بچھڑ کے باخدا میں یہاں
جی نہ سکوں گا اک لمحہ
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم
ہے یہ دعا کے تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم
شکرانہ چاہے میں جتنا بھی کرلوں کے پھر بھی رہے گا وہ کم
تیرا تصوّر مجھے دے کے مولا نے مجھ پہ کیا ہے کرم
دل سنورتا ہے تیرا خیالوں سے
دل سنورتا ہے تیرا خیالوں سے
جگمگاتھا ہے تیرے اجالوں سے
رقص کرتا ہے دل تجھ پہ مرتا ہوا
پاگلوں سا تیرا
پاگلوں سا تیرا
ذکر کرتا ہوں
میرے چین سکون تیری راہ ہے
تو روح کی خوابگاہ ہے